محافظہ رفح
From Wikipedia, the free encyclopedia
محافظہ رفح (عربی: محافظة رفح، انگریزی: Rafah Governorate) فلسطین کے 16 محافظات میں سے غزہ پٹی پر ایک محافظہ ہے۔
مقامات

شہر
- البیوک
- المواصی
- القریہ السویدیہ
- رفح (دار الخلافہ)
- شوکۃ الصوفی
پناہگزین پڑاؤ
- تل السلطان
- معسکر رفح
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.