From Wikipedia, the free encyclopedia
ما شربرم جسے K1 بھی کہا جاتا ہے گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع ہے یہ 7881 میٹر بلند ہے یہ دنیا کا 22 واں بلند ترین جبکہ پاکستان کا نواں بلند ترین پہاڑ ہے اس پہاڑ کو قراقرم میں سب سے پہلے دریافت کیا گیا۔
ما شربرم | |
---|---|
Masherbrum | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | ما شربرم |
بلندی | 7,821 میٹر (25,659 فٹ) |
جغرافیائی متناسق نظام | 35°38′33″N 76°18′39″E |
جغرافیہ | |
ملک | پاکستان |
ریاست/صوبہ | ضلع گانچھے, بلتستان |
سلسلہ کوہ | Karakoram |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.