From Wikipedia, the free encyclopedia
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ (Transcaucasian Democratic Federative Republic) جسے ماورائے قفقازی وفاق (Transcaucasian Federation) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جنوبی قفقازمیں ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو آج کے آرمینیا، آذربائیجان اور جارجیا کے علاقوں پر محیط تھی۔
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ Transcaucasian Democratic Federative Republic Закавказская демократическая федеративная республика | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1918–1918 | |||||||||||||||
حیثیت | وفاقی جمہوریہ | ||||||||||||||
دار الحکومت | تبلیسی | ||||||||||||||
عمومی زبانیں | جارجیائی آرمینیائی آزربائیجانی | ||||||||||||||
حکومت | وفاقی جمہوریہ | ||||||||||||||
تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم | ||||||||||||||
• | فروری 24 1918 | ||||||||||||||
• جمہوری جمہوریہ جارجیا آزادی کا اعلان | May 26, 1918 | ||||||||||||||
مئی 28, 1918 | |||||||||||||||
• | مئی 28 1918 | ||||||||||||||
کرنسی | ماورائے قفقازی روبل | ||||||||||||||
|
فروری کے انقلاب کے بعد، روسی نگران حکومت نے اس علاقے پر حکومت کرنے کے خصوصی قفقازی کمیٹی تشکیل دی نومبر 1917 ء میں اکتوبر کے بعد انقلاب کے بعد تبلیسی میں آزاد ماورائے قفقاز جمہوریہ کی پہلی حکومت بنائی گئی۔
ایک ماورائے قفقاز کمیٹی اور ایک ماورائے قفقازمحکمہ (سجم، جارجی نواز منشویک سوشل ڈیموکریٹ نیکولی چخدزے کی سربراہی میں) کی حکومت دو ماہ کے لیے موجود رہی۔ 5 دسمبر، 1917 ء، کمیٹی نے عثمانی تیسری فوج کے طرف سے دستخط شدہ عارضی جنگ بندئ ارزنجان کی توثیق کی۔
ماورائے قفقازی جمہوری وفاقی جمہوریہ 10 فروری، 1918 ء کو سجم جمع ہوئی اور آزادی کا فیصلہ کیا۔ دو ہفتے بعد، 24 فروری اس نے ماورائے قفقازی جمہوری وفاقی جمہوریہ کے قیام کا فیصلہ کر دیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.