اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
مانیتا دت (انگریزی: Manyata Dutt) (پیدائشی نام دل نواز شیخ; پیدائش 22 جولائی 1978)، ایک بھارتی کاروباری، سابق اداکارہ اور سنجے دت پروڈکشنز کی موجودہ سی ای او ہیں۔ انھوں نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت سے 2008ء میں شادی کی۔ [1]
مانیتا دت | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Dilnawaz Shaikh) |
پیدائش | 22 جولائی 1979ء (46 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | سنجے دت (7 فروری 2008–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.