مؤیت
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
مؤیت یا موزییت (چینی: 墨家; پینین: Mòjiā; یعنی: "مکتب مو/موزی") چینی فلسفہ ہے، جسے مؤ (استاد موزی) کے پیروکاروں نے ترتیب دیا۔ یہ 470 قبل مسیح سے 391 قبل مسیح کے دور میں پھیلا، اسی دور میں کنفیوشس مت، تاؤ مت اور قانون پرست فلسفہ کی ترویج ہوئی۔ یہ ان چار فلسفیانہ مکاتب میں سے ایک ہے، جنھوں نے بہار اور خزاں کے دور میں فروغ پایا (770 ق م تا 480 ق م)۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.