لوہی بھیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
لوہی بھیر (انگریزی: Lohi Bher) پاکستان کا ایک آباد مقام جو اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔[1] یہ ایک یونین کونسل بھی ہے جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 34 ہے۔ نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق اس میں کورنگ ٹاؤن، پاکستان ٹاؤن، لوہی بھیر اور جناح گارڈن کی حویلی میرج ہال وغیرہ شامل ہیں۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.