From Wikipedia, the free encyclopedia
لنڈا لولیس (انگریزی: Linda Lovelace) ایک فحش اداکارہ تھی۔[10] اس کا اصل نام لنڈا سوسن بورمین (Linda Susan Boreman) تھا۔
لنڈا لولیس | |
---|---|
(انگریزی میں: Linda Susan Boreman)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Linda Susan Boreman) |
پیدائش | 10 جنوری 1949 برونکس کاؤنٹی |
وفات | 22 اپریل 2002ء (53 سال)[2][3][4] ڈینور |
وجہ وفات | ٹریفک حادثہ [5] |
مدفن | پارکر |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | بھورا [6] |
بالوں کا رنگ | خاکی [6] |
قد | 5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر) |
شریک حیات | Chuck Traynor (1971–74; divorced) Larry Marchiano (1974–96; divorced) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فحش اداکارہ [7][8]، آپ بیتی نگار ، فلم اداکارہ ، حقوق نسوان کی کارکن ، طوائف [1] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
1980ء میں اپنی خود نوشت Ordeal (جسمانی اذیت دے کر جھوٹ سچ کا امتحان، آزمائش) کی اشاعت کے ساتھ لنڈا انسداد فحاشی تحریک میں شامل ہو گئی۔ لنڈا نے فحش نگاری کے خلاف آواز اٹھائی اور بتایا کہ اس کا استحصال کیا گیا اور اسے اس کے لیے مجبور کیا گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.