From Wikipedia, the free encyclopedia
لاتزیو (اطالوی، انگریزی: Lazio) (فرانسیسی، لاطینی: Latium) (ہسپانوی: Lacio)مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جس کے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ (Toscana) اور امبریا (Umbria) واقع ہیں، مشرق میں مارچے (مارکے)، ابروزو (Abruzzo) اور مولیزے (Molise)، جنوب میں کمپانیہ (Campania) اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔
لاتسیو | |
عمومی معلومات | |
علاقہ کا صدر مقام | روم |
صدر علاقہ | پیعیرو مارازو (Piero Marrazzo) |
صوبوں کی تعداد | 5 |
کمونے کی تعداد | 378 |
رقبہ | 17,208 مربع کلومیٹر (نواں ۔ 5.7 %) |
آبادی | 5,304,778 (تیسرا ۔ 9.0 %) |
علامت | |
فائل:Latium.png |
آبادی کے لحاظ سے لاتزیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے، دارالحکومت روم کا نہ صرف علاقہ کا بلکہ اٹلی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتی ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
بولسینا کنواں ایک آتش فشانی کنواں ہے کو لاتزیو میں واقع ہے۔ یہ اطالیہ کے تین آتش فشانی کنووں میں سے ایک ہے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.