Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
قبیلہ لاوی یا قبیلہ لیوی (Tribe of Levi) بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔موسیٰ و ہارون نبی اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ جس وجہ سے اس قبیلہ کو خاص عزت ملی۔[1][2] بائبل کے مطابق خود لاوی پر ان کے باپ یعقوب نبی نے لعنت کی تھی،[3] جس وجہ سے یہ قبیلہ لعنتی ٹھہرایا جاتا رہا، مگر پھر کوہ سیناء پر لاویوں کو جب خدا کے انتظام میں اہم ذمہ داریاں تفویض ہوئیں،[4] تو اس وقت یہ مان لیا گیا کہ خدا کی لعنت، خدا کی رحمت سے بدل گئی ہے۔[5]
تورات کے مطابق قبیلہ لاوی کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے تیسرے بیٹے تھے۔[6]
لاوی | ملکاہ بن نحور | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جرشون | قهات | مراري | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
یوکابد | عمرام | اظہار | حبرون | عزیل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مریم | ہارون | موسیٰ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لاویوں کے تین درجے تھے۔
موسوی شریعت میں کاہنوں اور عام لاویوں میں امتیاز کیا گیا ہے۔[9]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.