From Wikipedia, the free encyclopedia
قاضی عیاض مراکش، المغرب کے ایک مشہور ادیب، مؤرخ، محدث اور فقیہ فقہ مالکی تھے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: القاضي عياض) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 28 دسمبر 1083ء [1][2][3][4] سبته | |||
وفات | 14 اکتوبر 1149ء (66 سال)[5][1][2][6][4] مراکش شہر | |||
شہریت | اندلس دولت مرابطین [7] | |||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | مورخ ، قاضی ، منصف ، سوانح نگار ، شاعر | |||
مادری زبان | عربی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
شعبۂ عمل | فقہ مالکی [8]، فقہ | |||
کارہائے نمایاں | الشفاء بتعریف حقوق المصطفی | |||
درستی - ترمیم |
قاضی عیاض جن کا پورا نام ابو الفضل عياض بن موسی بن عياض بن عمرون بن موسی بن عياض السبتی اليحصبی ہے۔
حافظ الحدیث قاضی عیاضسبتہ میں 15 شعبان 476ھ بمطابق 28 دسمبر 1083ء کو پیدا ہوئے۔ انہیں مراکش کے سات اولیا میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
قاضی عیاض نے مختلف علوم پر بیس کے قریب کتب تالیف کیں مگر ان کی شہرت ان کی تالیف الشفاء بتعریف حقوق المصطفی کی وجہ سے ہے۔
دیگر تالیفات کی تفصیل یوں ہے:
قاضی عیاض يوم الجمعه 10 جمادی الثاني 544ھ۔ 14 اکتوبر 1149ء مراکش میں وفات ہوئی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.