فورٹ ولیم، بھارت
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
فورٹ ولیم (انگریزی: Fort William) کلکتہ میں ہگلی ندی کے مشرقی کناروں پر موجود ایک قلعہ ہے، جسے برطانوی ہند کے دور میں بنایا گیا تھا۔ قلعہ کا نام انگلینڈ کے بادشاہ ولیم سوم کے نام پر رکھا گیا ہے۔[1] اس قلعہ کے سامنے ایک میدان ہے جو قلعہ ہی کا حصہ ہے اور کلکتہ شہر کا سب سے بڑا عوامی پارک ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.