Remove ads
پاکستان میں سیاستدان From Wikipedia, the free encyclopedia
فضل محمد خان پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
فضل محمد خان | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-24 (چارسدہ-II) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی طرف سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 83,495 ووٹ حاصل کیے اور اسفند یار ولی خان کو شکست دی۔ [1]
9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کی وجہ سے عمران خان کے حکم پر سمبلی سے استعفی دیا ۔ نئی حکومت نے ارکان کی تعداد بگڑنے کے ڈر سے کئی ارکان کے استعفے منظور نہيں کیے ۔ تاہم مرحلہ وار منظور کرتے ہوئے گیارہ ارکان کے استعفی 2 اگست 2022 کو منظور کیے جن میں سے ایک فضل محمد خان بھی تھے۔بعد ازاں ان کی سیٹ پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہونے لگے تو عمران خان تمام ضمنی نشستوں میں خود کھڑے ہونے کا حیرت انگیز اقدام کا اعلان کیا ۔ [2]
اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.