پاکستانی عالم دین اور مجاہد آزادی From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا فضل الٰہی وزیرآبادی (ولادت: 12 اگست 1882ء - وفات: 5 مئی 1951ء) ایک پاکستانی اہل حدیث عالم دین اور مجاہد آزادی تھے۔ [1]
فضل الٰہی وزیرآبادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اگست 1882ء وزیر آباد |
وفات | 5 مئی 1951ء (69 سال) جہلم |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
استاذ | عبدالمنان وزیر آبادی |
پیشہ | عالم ، حریت پسند ، مصنف |
درستی - ترمیم |
وزیرآبادی نے ابتدائی تعلیم وزیر آباد کے اسکاچ مشن اسکول سے حاصل کی۔ کم عمری میں ہی انھوں نے عبد المنان وزیرآبادی سے ترجمہ اور الہیات کے ساتھ قرآن پاک پڑھا تھا۔
مولانا کا 5 مئی 1951ء کو انتقال ہو گیا۔آپ نے وصیت کی تھی کہ وہ بالاکوٹ لے جا کر دفن ہو جائیں۔ لہذا جسد خاکی ٹرک کے ذریعے بالاکوٹ لے جایا گیا اور قبرستان شہدائے بالاکوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، جہاں سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل دہلوی کو بھی سپرد خاک کیا گیا تھا۔ آپ کے بعد تحریک کی امارت صوفی عبد اللہ جامعہ تعلیم الاسلام ماموکانجن کے ذمہ آئی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.