مجاہد آزادی
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
مجاہد آزادی اس شخص کو کہتے ہیں جو اپنے ملک کی آزادی کی کوشش کرتا ہے۔ برصغیر کے ادب میں اس کا اطلاق عمومًا انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کے لیے ہوتا ہے۔
دنیا کے دیگر ممالک میں بھی کئی شخصیتوں کو مجاہد آزادی کا موقف دیا گیا ہے۔ مثلًا بینیٹو جواریز نے میکسیکو کو اسپین کی غلامی سے آزاد کرایا، عمر مختار کو لیبیا کا عظیم مجاہد آزادی سمجھا گیا ہے۔ اسی طرح نیلسن منڈیلا، جنھوں نے نسلی امتیاز سے اپنے ملک کی آزادی کی جد و جہد میں حصہ لیا تھا، انھیں بھی وہاں کا عظیم مجاہد آزادی سمجھا جاتا ہے۔
Remove ads
تشکیل پاکستان کے ضمن میں
پاکستان کے قیام کے لیے کوشاں اصحاب کے لیے کبھی کبھی اس اصطلاح کا استعمال کیا جاتا ہے۔
خارجی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads