فضا علی
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
فزا علی 1984 کو پیدا ہوئیں ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ 1999 میں ماڈلنگ سے کرئیر کی شروعات کی۔2003 میں اداکاری کا آغاز ڈراما سیریل مہندی سے کیا۔ جو پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے یادگار ڈراموں میں سے ایک ہے۔لو لائف اور لاہور،وہ صبح کب آئے گی اور موم ان کے بہترین ڈرامے ہیں۔2003 میں فواد فاروق سے شادی کی اور لاہور آ گئی۔2012 میں اے پلس پر مارننگ شو صبح کی فضا کا آغاز کیا۔ بعد میں یہ شو ساحر لودھی کو دے دیا گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.