فرید الاطرش
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرید الاطرش (عربی: فريد الأطرش) ایک سوری موسیقار، گلوکار اور اداکار تھے جو مصر میں رہتے تھے۔[4][5] انھیں مصری اور عربی موسیقی کے چار بڑوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جن میں عبد الحلیم حافظ، ام کلثوم، محمد عبدالوہاب اور فرید الاطرش شامل ہیں۔[6][7]
فرید الاطرش | |
---|---|
(عربی میں: فريد الأطرش) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: فريد فهد فرحان إسماعيل الأطرش) |
پیدائش | 19 اکتوبر 1917ء [1] السویداء |
وفات | 26 دسمبر 1974ء (57 سال)[2] بیروت |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
شہریت | سوریہ مصر |
بہن/بھائی | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | موسیقی عربی |
آلہ موسیقی | صوت ، پیانو |
پیشہ | گلو کار-گیت نگار ، فلم اسکور کمپوزر ، فلم اداکار ، فلم ساز ، اداکار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ[3] |
السينما.كوم | السینما۔ کوم پر صفحہ |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
![]() |
ویکی ذخائر پر فرید الاطرش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Farid El Atrache
- Farid El Atrache Discography and Musicآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ maqam.com (Error: unknown archive URL)
- Oud taqsim clipsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ krwetatnt.net (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.