علی وردی خان

From Wikipedia, the free encyclopedia

علی وردی خان

علی وردی خان ((بنگالی: আলীবর্দী খাঁ)‏، 1671 - 9 اپریل 1756) 1740ء سے 1756ء تک بنگال کے نواب تھے۔ انھوں نے 1740ء میں سرفراز خان کو شکست دے کر نوابوں کے ناصری خاندان کا تختہ الٹ دیا اور خود اقتدار سنبھال لیا۔[3]

اجمالی معلومات علی وردی خان Ali-Vardi Khan, پیشرو ...
علی وردی خان
Ali-Vardi Khan
'شجاع الملک
ہاشم الدولہ
مہابت جنگ'
Thumb
1740–1756
پیشروسرفراز خان
جانشینسراج الدولہ
نسلمہر النساء بیگم (و. جون 1760)
منیرہ بیگم
امینہ بیگم
مکمل نام
مرزا محمد علی (علی وردی خان)
شاہی خاندانترک
والدشاہ قلی خان (مرزا محمد مدنی)
والدہدختر نواب عاقل خان (میر محمد عسکری)
پیدائشقبل 10 مئی 1671(1671-05-10)
دکن
وفاتاپریل 10، 1756(1756-40-10) (عمر  84 سال)
مرشد آباد
تدفینخوش باغ، مرشدآباد
مذہبشیعہ اسلام[1][2]
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.