From Wikipedia, the free encyclopedia
علامہ بنوری ٹاؤن (انگریزی: Allama Banuri Town) کراچی کا ایک رہائشی اور تجارتی علاقہ ہے، جس کا اصل نام "نیو ٹاؤن" ہے۔[2] حدیث کے معروف عالم محمد یوسف بنوری کے اعزاز میں اس کا نام علامہ بنوری رکھ دیا گیا۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.