From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الولید عتبہ بن ربیعہ عہد نبوی میں قریش کے مشہور بت پرست سرداروں میں سے ایک تھے۔ وہ ابو حذیفہ، ولید بن عتبہ، فاطمہ بنت عتبہ (زوجہ عقیل بن ابی طالب) اور ہند بنت عتبہ ہند کے والد اور ابو سفیان بن حرب کے سسر تھے۔ غزوہ بدر میں جناب حمزہ بن عبد المطلب نے عتبہ کو قتل کیا تھا۔
عتبہ بن ربیعہ | |
---|---|
(عربی میں: عتبة بن ربيعة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 567ء مکہ |
وفات | 12 مارچ 624ء (56–57 سال) |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
قاتل | حمزہ بن عبد المطلب |
رہائش | مکہ |
زوجہ | صفیہ بنت امیہ سلمیہ فاطمہ عامریہ |
اولاد | ولید بن عتبہ ، ابو حذیفہ ، ابو ہاشم بن عتبہ ، ام کلثوم بنت عتبہ ، ام ابان بنت عتبہ ، فاطمہ بنت عتبہ بن ربیعہ ، عاتکہ بنت عتبہ بن ربیعہ ، ہند بنت عتبہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر ، جنگجو |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.