عبد الرحمن معلمی
یمن سے تعلق رکھنے والے عالم دین From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الرحمن معلمی (عربی: عبد الرحمٰن بن یحییٰ بن علی 1894ء - 1966ء)، یمن سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین تھے۔[1][2] انھوں نے سلفی تحریک میں ابن تیمیہ، محمد بن عبد الوہاب اور اثری الہیات کی تعلیمات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔[3][4][5]
حوالہ جات
کتابیات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.