عبّاد بن مُهاجر بن ابو مهاجر جُهَنی، قبیله جُهینه جو قبایل بنی قضاعه سے ہے، سے تھے۔ بعض کے نزدیک آپ کے والد کا نام ابو مهاجر ہے اور بعض کے نزدیک یہ آپ کے والد کی کُنیه ہے۔ شیخ طوسی آپ کو عیاض بن ابی مهاجر یاد کر تے ہیں. [1] صبح عاشورا حمله اول میں آپ کی شهادت ہوئی۔
عبّاد مدینه سے مکه کی راہ میں، آبگاه جُهینه [2]کے مقام پر همراه کچھ لوگوں کے ساتھ امام حسین کے ساتھ آن ملے، لیکن آپ اور آپ کے دو دوست عقبه بن صلت اور مجمع بن زیاد کربلا تک امام کے ساتھ رہے اور افراد دیگر منزل زباله پر یہ جاننے کے بعد کہ امام سفر شہادت پر ہیں، کاروان امام سے جدا ہو گئے۔
عبّاد شجاعان عرب میں، جنگجو مشهور تھے اور دوستداران اهل بیت (علیہ السلام) سے تھے۔ آپ صبح عاشورا حمله اول میں اپنے دو دوستوں کے ہمراہ دلاورانه جنگ کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوئے. [3]
زیارت ناموں میں آپ کے نام کا ذکر نہں آیا ہے.
مرضیه محمدزاده، شهیدان جاوید، نشر بصیرت، ص 292-293.
جهینه آبگاهی در نزدیکی مدینه است که آب از آنجا به ینبع، مدینه و اطراف سرازیر میشود.
ر.ک تنقیح المقال فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق. فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق.، ج2، ص122؛ اعیان الشیعه، امین، سید محسن، چاپ حسن امین، بیروت: 1403 ﻫ ق.، ج1، ص611، ج7؛ ابصار العین فی انصار الحسین (ع)، سماوی، محمد بن طاہر، تحقیق محمد جعفر طبنسی، مرکز الدراسات الاسلامیه لحرس الثوره.، سماوی، محمد بن طاہر، تحقیق محمد جعفر طبنسی، مرکز الدراسات الاسلامیه لحرس الثوره.، ص201؛ بحار الانوار الجامعه لدرر الائمه الاطهار (ع)، مجلسی، ملا محمد باقر، تهران: مکتبه الاسلامیه، 1362 ش. الجامعه لدرر الائمه الاطهار (ع)، مجلسی، ملا محمد باقر، تهران: مکتبه الاسلامیه، 1362 ش.، ج45، ص72؛ اقبال بالاعمال الحسنه فیما یعمل مره فی السنه، سید بن طاووس، علی بن موسی، تحقیق جواد قیومی اصفهانی، قم: مکتبه الاعلام الاسلامی، ، ج3، ص78؛ قاموس الرجال، طوسی التستری، محمدتقی، تهران: مرکز نشر کتاب، 1379 ه ق.، طوسی التستری، محمدتقی، تهران: مرکز نشر کتاب، 1379 ه ق.، ج5، ص221؛ جامع الرواه، اردبیلی غروری حائری، محمد بن علی، قم: انتشارات آیه الله مرعشی، 1403 ﻫ ق.، ج1، ص428؛ الالحدائق الوردیه، محلی شهید، حمیدالدین احمد بن محمد علی، دمشق: دار اسامه.، محلی شهید، حمیدالدین احمد بن محمد علی، دمشق: دار اسامه.، ص123؛ فرسان الهیجاء، محلاتی، ذبیح الله، مرکز نشر کتاب، 1390 ه ق.، محلاتی، ذبیح الله، مرکز نشر کتاب، 1390 ه ق.، ج1، ص186؛ تنقیح المقال فی احوال الرجال، مامقانی، شیخ عبدالله، نجف: المطبعه الحیریه، 1352 ﻫ ق.، ج2، ص123؛ ذخیرة الدارین، حائری شیرازی، سید عبد الحمید، نجف: مطبعه المرتضویه ، 1345 ﻫ ق.، حائری شیرازی، سید عبد الحمید، نجف: مطبعه المرتضویه ، 1345 ﻫ ق.، ص258؛ وسیله الدارین فی انصار الحسین، موسوی زنجانی، بیروت: مؤسسه اعلمی، 1402 ﻫ ق. فی انصار الحسین، موسوی زنجانی، بیروت: مؤسسه اعلمی، 1402 ﻫ ق. ، ص162.