صوبہ دایکنڈی

From Wikipedia, the free encyclopedia

صوبہ دایکنڈی

دایکنڈی (دری: ولایت دایکندی) افغانستان کا ایک صوبہ ہے۔[1]

اجمالی معلومات دری فارسی: دایکندی, ملک ...

دری فارسی: دایکندی
صوبہ
Thumb
دایکنڈی
Thumb
Map of Afghanistan with Daykundi highlighted
ملکافغانستان
قیام2004
پایہ تختنیلی
حکومت
  گورنرمحمد بلیغ
رقبہ
  کل18,088 کلومیٹر2 (6,984 میل مربع)
آبادی (2012)
  کل438,500
  کثافت24/کلومیٹر2 (63/میل مربع)
منطقۂ وقتUTC+4:30
آیزو 3166 رمزAF-DAY
اہم زبانیںفارسی زبان (ہزارگی زبان اور دری لہجے)
پشتو زبان
ویب سائٹdaikundi.gov.af
بند کریں

تفصیلات

صوبہ دایکنڈی کا رقبہ 18,088 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 438,500 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.