صتیون چھو امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1997 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان ولیم ڈینیل فلپس اور فرانسیسی سائنس دان کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
صتیون چھو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
12th United States Secretary of Energy | |||||||
مدت منصب January 21, 2009 – April 22, 2013 | |||||||
صدر | بارک اوباما | ||||||
نائب | Daniel Poneman | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 فروری 1948ء (76 سال)[1][2][3][4][5] سینٹ لوئس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
آبائی علاقہ | تایکانج | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [6] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف روچیسٹر جامعہ کیلیفورنیا، برکلے | ||||||
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، استاد جامعہ ، اکیڈمک ، ماحولیاتی فعالیت پسند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | جوہری طبیعیات | ||||||
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، جامعہ سٹنفورڈ | ||||||
اعزازات | |||||||
نوبل انعام برائے طبیعیات (1997)[7][8] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1996)[9] شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1993) | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.