پاکستان میں سیاستدان From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہد احمد خٹک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 کے پاکستان قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
شاہد احمد خٹک | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان کے 2018 عام انتخابات میں حلقہ این اے 34 (کرک) سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کے طور پر انتخابات کے نتیجے میں ممبر قومی اسمبلیمنتخب ہوئے ۔ انھوں نے 77,181 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار نوابزادہ محسن علی خان کو شکست دی۔ [1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.