Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
سکران بن عمر و صحابی رسول ہیں ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے ام المؤمنین سودہ بنت زمعہ کے ساتھ نکاح ہواحبشہ ہجرت کر کے گئے واپس مکہ میں آکر فوت ہوئے۔
سکران بن عمرو | |
---|---|
(عربی میں: السَّكْران بن عَمْرو بن عَبْد شمس بن عبد وُدّ بن مالك بن نَصر بن حِسْل بن عامر بن لؤيّ) | |
معلومات شخصیت | |
زوجہ | سودہ بنت زمعہ [1] |
والد | عمرو بن عبدالشمس |
رشتے دار | أمه : حُبّى بنت قيس بن ضُبيس أخوة : سہیل بن عمرو سلیط بن عمرو حاطب بن عمرو |
درستی - ترمیم |
آپ کا نسب اس طرح ہے السّكران بن عمرو بن عبد شمس بن عبد ودّ بن مالک بن نصر بن حسل بن عامر بن لؤی القرشی العامری۔[2]
دعوت اسلام کے آغاز میں اسلام قبول کیا اورہجرت ثانیہ میں مع اپنی اہلیہ سودہ کے حبشہ گئے۔
موسیٰ بن عقبہ کی روایت کے مطابق حبشہ میں وفات پائی اور ابن اسحاق کی روایت کے رو سے حبشہ سے مکہ آئے اور مدینہ جانے کی نوبت نہ آسکی یہیں وفات پاگئے، [3] ان کی وفات کے بعد ان کی بیوی سودہؓ ام المومنین کے زمرہ میں شامل ہوئیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.