سوگا یوشی ہیدے

From Wikipedia, the free encyclopedia

سوگا یوشی ہیدے

سُوگا یوشی ہیدے یا یوشی ہیدے سُوگا (菅 義偉, Suga Yoshihide، ولادت: 6 دسمبر 1948ء) جاپانی سیاست دان ہیں جنھوں نے جاپان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ 2012ء سے 2020ء تک سوگا یوشی  نے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کے دور میں چیف کابینہ سیکریٹری کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ ہیدے سُوگا 16 ستمبر 2020ء سے 4 اکتوبر 2021ء تک جاپان کے وزیر اعظم رہے۔

اجمالی معلومات سوگا یوشی ہیدے, (جاپانی میں: 菅 義偉) ...
سوگا یوشی ہیدے
(جاپانی میں: 菅 義偉) 
Thumb
 

مناصب
چیف کیبنٹ سیکرٹری  
برسر عہدہ
26 دسمبر 2012  – 16 ستمبر 2020 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان [1]  
آغاز منصب
22 اکتوبر 2017 
وزیر اعظم جاپان [2][3][4][5] (99  )  
برسر عہدہ
16 ستمبر 2020  – 4 اکتوبر 2021 
شنزو آبے  
فومیو کیشیدا  
معلومات شخصیت
پیدائش 6 دسمبر 1948ء (77 سال) 
شہریت جاپان  
جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  
مادری زبان جاپانی  
پیشہ ورانہ زبان جاپانی  
اعزازات
 گولڈ اولمپک آرڈر (2021)[6] 
دستخط
Thumb
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 
بند کریں

ذاتی زندگی

سوگا یوشی ہیدے شادی شدہ ہیں اور اس کے تین بیٹے ہیں۔[7] ان کی اہلیہ ماریکو ہیں۔[8]

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.