سنہتا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنہتا ہندو مت کے مقدس اور بڑے گرنتھ ویدوں کا منتر والا کھنڈ ہے۔ یہ ویدک ادب کا پہلا حصہ ہے جس میں نظم کی شکل میں دیوتاؤں کے یگیہ کے لیے تعریف کی گئیں ہے۔ ان کی زبان ویدک سنسکرت ہے۔ چار وید ہونے کی وجہ سے چار سنہتائیں ہیں (ہر سنہتا کی اپنی الگ الگ شاکھا/شاخ ہے):
- رگ وید سنہتا
- سام وید سنہتا
- یجر وید سنہتا (شُکل اور کرشن)
- اتھرو وید سنہتا
ماہر لسانیات اور مؤرخ رگ وید سنہتا کو دنیا کے سب سے قدیم گرنتھوں میں سے ایک مانتے ہیں۔
بیرونی روابط
- وید کی منتر سنہتائیںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ elearning.sol.du.ac.in (Error: unknown archive URL)
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.