From Wikipedia, the free encyclopedia
سمیرا فضل ایک پاکستانی مصنف اور اسکرین رائٹر ہے ۔ وہ داستان ، وصل ، خاموشیاں، باری آپ اور میرا نصیب کے اسکرپٹ لکھنے کے لیے مشہور ہیں جس کے لیے انھوں نے بہترین ٹی وی مصنف 2012 کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ حاصل کیا۔[1]
سمیرا فضل | |
---|---|
پیدائش | کراچی، پاکستان |
پیشہ | مصنف، سکرین رائٹر، پلے رائٹ |
زبان | اردو |
قومیت | پاکستانی |
نمایاں کام | بڑی آپا، میرا نصیب، داستان، میرا سائیں |
اہم اعزازات | گیارہویں لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین مصنف ٹی وی 2012:میرا نصیب پہلے ہم ایوارڈز بہترین مصنف ڈراما سیریل 2013: داستان|داستان (اعزازی ایوارڈ برائے اسکرپٹ رضیہ بٹ ناول) |
ویب سائٹ | |
samirafazal |
سمیرا فاضل کے ڈراموں میں شامل ہیں: [2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.