From Wikipedia, the free encyclopedia
سماجوادی پارٹی (ایس پی اشتراکی جماعت، 4 اکتوبر 1992ء میں قائم شدہ) بھارت میں ایک سیاسی جماعت ہے، جس کا صدر دفتر نئی دہلی میں ہے۔ اترپردیش میں قائم یہ ریاستی جماعت خود کو جمہوری اشتراکی بتاتی ہے۔[11]
صدر | اکھلیش یادو |
---|---|
چیئرمین | اکھلیش یادو |
سیکرٹری جنرل | کرن موئے نندا |
بانی | ملائم سنگھ یادو |
لوک سبھا رہنما | ملائم سنگھ یادو |
راجیہ سبھا رہنما | رام گوپال یادو |
تاسیس | 10 اپریل 1992 |
پیشرو | جنتا دل |
صدر دفتر | 18 کوپرنیکس لین، نئی دہلی، بھارت |
طلبا تنظیم | سماجوادی چھاتر سبھا[1] |
یوتھ ونگ | سماجوادی یوجن سبھا ملائم سنگھ یادو یوتھ برگیڈ[2] |
خواتین وِنگ | لوہیا واہنی سماجوادی پارٹی مہیلا سبھا[3] |
نظریات | سیکولرازم[4] جمہوری اشتراکیت[5][6] سماجی قدامت پسندی[5] عوامیت پسندی[5] |
سیاسی حیثیت | بایاں بازو[7][8] |
ای سی آئی حیثیت | ریاستی جماعت[9] |
اتحاد | بی ایس پی-ایس پی-آر ایل ڈی اتحاد (2019 - تاحال) متحدہ ترقی پسند اتحاد (2017–2018) جنتا پریوار (2015-2015) لیفٹ فرنٹ (1992–2015) |
لوک سبھا میں نشستیں | 7 / 545 [10](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر) |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 13 / 245 |
ودھان سبھا و ودھان پریشد میں نشستیں | 48 / 403 (اتر پردیش قانون ساز اسمبلی)
55 / 100 (اتر پردیش ودھان پریشد)
1 / 288 (مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی)
1 / 230 (مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی) |
انتخابی نشان | |
ویب سائٹ | |
www |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.