پاکستانی سیاست دان From Wikipedia, the free encyclopedia
سلمہ شاہین بٹ (انگریزی: Salma Shaheen Butt) (ولادت: 1 جنوری 1949ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ارکان رہ چکی ہیں۔
سلمہ شاہین بٹ | |
---|---|
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب 29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1949ء (76 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سلمہ شاہین بٹ 1 جنوری 1949ء کو پاکستان کے گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔[1]
سلمہ شاہین بٹ 2013ء کے عام انتخابات میں میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.