From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریزی اصطلاح | اردو متبادل |
---|---|
Blog | مدونہ |
Blogger | مدونی |
Bloggers | مدونین |
Blogging | مدونیت |
Blogs | مدونات |
Browse | تصفحہ (یعنی صفحات دیکھنا یا ورق گردانی کرنا، عربی کے صفح سے بنا ہوا ؛ اسی صفح سے اردو میں صفحہ (page) بھی بنایا جاتا ہے) |
Browsing | تصفحہ (عربی کے صفح سے بنا ہوا۔ مزید دیکھیں Browse) |
Browser | (یعنی صفحے والا یا صفحات دکھانے والا، متصفحہ بھی عربی کے صفح سے بنا ہوا ہے ؛ اسی صفح سے اردو میں صفحہ بھی بنایا جاتا ہے) |
Computer | کمپیوٹر |
Computer programme | شمارندی پروگرام |
Download | ڈاؤنلوڈ (زیر اردو میں ڈاؤن اور ثقل سے اثقال، لوڈ کرنے کے لیے آتا ہے) |
Feature | سیماء (جمع: سیمات) |
Fold / roll | لف ---- (اسی سے اردو میں لفافہ اور ملفوف کے الفاظ بنائے جاتے ہیں) |
File | فائل (لف سے بنا ہوا لفظ ہے جس کے معنے لپیٹنے یا fold کرنے کے ہوتے ہیں، لف ہی سے اردو میں لفافہ بھی بنایا جاتا ہے) |
Filing | املف |
Folded | ملفوف |
Folder | ملفوفہ |
Go | حرکت |
Graphics | تخطیط |
Internet | شبکہ |
Net | جال، شبکہ (انٹرنیٹ کے مفہوم میں)، شراکہ (نیٹورک کے مفہوم میں) |
Network | شراکہ |
Program | پروگرام (جمع : برنامجات) |
Random | تصادف |
Random article | تصادفی مقالہ |
Site | وقوع (جمع : وقوعات) |
Tab | لوحہ (جمع: لوحات / لوحین --- لوح سے بنا ہوا لفظ) |
Take back | بازگرد / بازگردانی (واپس مڑنا، پیچھے کو پلٹنا) |
Technology | ٹیکنالوجی |
Tutorial | اموختار |
Upload | اپلوڈ (زبر اردو میں اپ اور ثقل سے اثقال، لوڈ کرنے کے لیے آتا ہے) |
Upload file | اپلوڈ فائل |
Web | جال (بالخصوص انٹرنیٹ کے مفہوم میں) |
Web page | صفحۂ جال |
Website | وقوع جال |
Web browser | ویب براؤزر |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.