From Wikipedia, the free encyclopedia
زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم نے 19 سے 31 مئی 2015ء تک پاکستان کا دورہ کیا[1] اس دورے کے دوران میں 3 ایک روزہ میچ اور 2 ٹوئنٹی/20 ہوئے، تمام مقابلے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے۔ 2009ء میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کے بعد یہ کسی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھنے والی قومی ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان تھا۔[1] اس میں دونوں ٹی-20 اور پہلے دونوں ایک روزہ پاکستان نے جیت کر دورہ اپنے نام کیا، تیسرے ایک روزہ میں بارش ہوئی جس وجہ سے وہ بلا نتیجہ رہا۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2015ء | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 19 مئی 2015ء – 31 مئی 2015ء | ||||
کپتان | شاہد آفریدی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) اظہر علی (ایک روزہ بین الاقوامی) |
ایلٹن چگمبورا (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور پہلا ایک روزہ بین الاقوامی) ہیملٹن مساکادزا (دوسرا اور تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اظہر علی (227) | چمو چبھابھا (138) | |||
زیادہ وکٹیں | وہاب ریاض (5) | سکندر رضا بٹ اور گریم کریمر (3) | |||
بہترین کھلاڑی | اظہر علی (پاک) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | مختار احمد (145) | ہیملٹن مساکادزا (82) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد سمیع (4) | سین ولیم (3) | |||
بہترین کھلاڑی | مختار احمد (پاکستان) |
ب |
||
ب |
||
ب |
||
چمو چبھابھا 39* (27) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.