انڈوپلازمک ریٹکولم (انگریزی:Endoplasmic reticulum یا ER) خلیہ (Cell) کے اندر موجود ایک جز یا عضیہ ہے۔ یہ خلیائی ممبرین (cell membrane) سے لے کر مرکز (nuclues) تک جڑا اور پھیلا ہوتا ہے۔ انڈوپلازمک ریٹکولم کے دو اقسام ہوتے ہیں :
- رف انڈوپلازمک ریٹکولم
- سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
خلیائی حیاتیات | |
---|---|
حیواناتی خلیہ | |
![]() اجزائے حیواناتی خلیہ:
|
![Thumb](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c2/Clara_cell_lung_-_TEM.jpg/320px-Clara_cell_lung_-_TEM.jpg)
![Thumb](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f6/Nucleus_ER_golgi.svg/320px-Nucleus_ER_golgi.svg.png)
رف انڈوپلازمک ریٹکولم
رف انڈپلازمک رٹکولم کو رف اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے اوپر یا اس کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گول گول ذرے جڑے ہوتے ہیں جن کو رجسمہ یا رائبوسوم کہا جاتا ہے۔
سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
سمود انڈوپلازمک رٹکولم کے ساتھ کوئی رجسمہ جڑا نہیں ہوتا ۔
کام
انڈوپلازمک ریٹکولم کے بہت سے کام ہیں جیسے کہ پروٹین مالیکیولز کو چھوٹے چھوٹے تھیلیوں میں بند کرنا ان چھوٹے تھیلیوں نما جز کو کرسٹرنہ کہا جاتا ہے۔
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.