خلافت عباسہ کا تیسواں خلیفہ جس نے 1135ء سے 1136ء تک حکومت کی۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
راشد باللہ، (پیدائش: 1109ء - وفات: 1138ء) ایک عباسی خلیفہ تھا۔ اس نے 1135ء/529ھ سے لے کر 1136ء/530ھ تک خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ مسترشد باللہ نے اپنی زندگی میں ہی اپنے بیٹے کو ولی عہد نامزد کرکے اس کی بیعت لے لی تھی۔ 1135ء/529ھ میں باپ کے قتل کے بعد راشد باللہ تخت نشین ہوا۔
الراشد باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (30 ) | |||||||
برسر عہدہ 29 اگست 1135 – 17 اگست 1136 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1109ء بغداد | ||||||
وفات | 6 جون 1138ء (28–29 سال) اصفہان | ||||||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
والد | المسترشد باللہ | ||||||
خاندان | بنو عباس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | گورنر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.