راجشری
بھارتی فلمی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
راجشری شانتارم (انگریزی: Rajshree) (ولادت:8 اکتوبر 1944ء) جن کو راجشری کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔[1]وہ جانور اور برہماچاری فلموں میں اپنے کام کے لیے سب سے زیادہ جانی جاتی ہیں۔
Remove ads
Remove ads
ذاتی زندگی
راجشری مشہور ہندوستانی فلمساز وی شانتارم اور اداکارہ جے شری کی بیٹی ہیں، جو وی شانتارم کی دوسری بیوی ہیں۔ ان کے بھائی کرن شانتارم ممبئی کے سابق شیرف تھے۔
امریکا کے ساتھ راج کپور کے ساتھ فلم اروند دی ورلڈ کی شوٹنگ کے دوران، ان کی ملاقات امریکی طالبہ گریگ چیپ مین سے ہوئی۔ دونوں نے تین سال بعد ایک بھارتی تقریب میں شادی کی جو پانچ دن تک جاری رہی۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مستقل طور پر امریکا چلی گئیں۔[2]ان کی ایک بیٹی ہے۔راجشری لاس اینجلس میں رہتی ہیں۔[3][4]
راجشری پچھلے 30 سالوں سے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر لباس کا کاروبار چلا رہی ہیں ۔ یہ کاروبار کافی کامیاب ہوا۔ راجشری اب بھی فلموں میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
Remove ads
فلمو گرافی
Remove ads
متعلقہ روابط
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads