رابطہ (:) (انگریزی: Colon)کا استعمال وہاں ہوتا ہے جہاں جملے کی کسی سابق بات یا خیال کی تشریح یا تصدیق کی ضرورت ہو۔
- بقول شاعر: آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے
اجمالی معلومات : رموز اوقاف, رابطہ ...
:
|
رابطہ |
| | |
علامت حذف | ( ’ ' ) |
ہلالی علامتیں |
(( )، [ ]، { }، < >) |
رابطہ، تفصیلہ | ( : ) |
سکتہ | ( ، ) |
علامت خط |
( ‒، –، —، ― ) |
تین نقطے | ( …, ... ) |
فجائیہ، ندائیہ، علامت تعجب | ( ! ) |
وقف تام، ختمہ | ( ۔ ) |
گیومه | ( « » ) |
علامت خط | ( -, ‐ ) |
سوالیہ نشان | ( ؟ ) |
واوین، علامت اقتباس | ( ‘ ’, “ ” ) |
وقفہ | ( ;؛ ) |
علامت تغیر | ( / ) |
علامت ذیل | ( :۔ ) |
علامت تخلص/بت | ( ؔ ) |
کلمات کو جدا کرنے والے |
خلا، خالی جگہ |
( ) ( ) ( ) ( ) (␠) (␢) (␣) |
interpunct | ( · ) |
عمومی |
ampersand | ( & ) |
ایٹ علامت | ( @ ) |
ستارہ | ( * ) |
خط اریب وارو | ( \ ) |
بولت | ( • ) |
خارجہ | ( ^ ) |
کرنسی کی علامت |
عمومی: |
( ¤ ) |
خصوصی: |
¢، $، €، £، ¥، ₩، ₪ |
یک خنجری نشان، دو خنجری نشان | ( †, ‡ ) |
درجہ | ( ° ) |
معکوس فجائیہ | ( ¡ ) |
معکوس سوالیہ | ( ¿ ) |
پونڈ | ( # ) |
numero sign | ( № ) |
ordinal indicator |
(º, ª) |
فی صد، فی ہزار |
( %, ‰, ‱ ) |
علامت پیراگراف | ( ¶ ) |
پریم | ( ′ ) |
بند | ( § ) |
مد | ( ~ ) |
دو نقطہ | ( ¨ ) |
underscore/understrike | ( _ ) |
عمودی/پایپ/خط شکسته | ( |, ¦ |
غیر معروف علامتیں |
عقد النجوم، تین ستارہ علامت | ( ⁂ ) |
اشاریہ | ( ☞ ) |
therefore sign | ( ∴ ) |
because sign | ( ∵ ) |
interrobang | ( ‽ ) |
علامت استہزا | ( ⸮ ) |
ہیرے کی شکل | ( ◊ ) |
reference mark | ( ※ ) |
|
|
بند کریں
کسی مختصر مقولے یا کہاوت کو بیان کرنا ہو یا تمہیدی جملے کے بعد یہ علامت آتی ہے۔
- جواد ثاقب صاحب نے کیا خوب کہا ہے: تندرستی ہزار نعمت ہے۔
دو ایسے جملوں کے درمیان جو ایک دوسرے کی ضد ہوں لیکن دونوں مل کر جملہ پورا کریں۔ مثلاً:
- انسان چل سکتا ہے: اُڑ نہیں سکتا۔