ترجمان طالبان From Wikipedia, the free encyclopedia
ذبیح اللہ مجاہد (پشتو: ذبیح الله مجاهد) تحریک اسلامی طالبان کے دو باضابطہ ترجمانوں میں سے ایک ہیں، دوسرے قاری یوسف احمدی ہیں۔ ذبیح اللہ زیادہ تر مشرقی، شمالی اور وسطی افغانستان میں طالبان سرگرمیوں کے متعلق تبصرہ کرتے ہیں جبکہ یوسف احمدی مغربی اور جنوبی خطوں پر بات کرتے ہیں۔[1][2] وہ باقاعدہ طور پر افغان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہیں اور بذریعہ موبائل کال، پیغامات، ای میل، ٹیوٹر اور جہادی ویب سائٹوں پر شائع کر کے طالبان کی طرف سے بات کرتے ہیں۔
ذبیح اللہ مجاہد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
ترجمان طالبان | |||||||
آغاز منصب جنوری 2007 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 فروری 1978ء (47 سال) | ||||||
شہریت | افغانستان | ||||||
جماعت | تحریک الاسلامی طالبان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ترجمان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، دری فارسی | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ذبیح اللہ کو جنوری 2007ء میں طالبان ترجمان محمد حنیف کی گرفتاری کے بعد مقرر کیا گیا تھا۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.