دی نیوز انٹرنیشنل

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

انگریزی روزنامہ دی نیوز انٹرنیشنل، ادارہ جنگ پبلیکشنز نے فروری 1991ء میں میر شکیل الرحمان کی ادارت میں بیک وقت لاہور، کراچی اور راولپنڈی سے جاری کیا اور اس کے ساتھ ہی اسے نیو یارک اور لندن سے بھی شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔ دی نیوز پاکستان کا پہلا اخبار ہے جس کے رپورٹرز اور عملہ ادارت کے ارکان کمپوزنگ اور صفحات کی ترتیب و تزئین کا تمام کام کمپیوٹر پر خود سے کیا کرتے تھے۔ دی نیوز اپنے صفحات اور مواد دلکش ڈیزائن ،ٹائپ اور طباعت کی بنا پر دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کا ایک کامیاب انگریزی اخبار بن گیا۔ دی نیوز نے رنگین تصاویر خبروں کے صفحات پر شائع کرنے کا سلسلہ پہلی بار شروع کیا۔ اس وقت دی نیوز کے ایڈیٹر شاہین صبہانی ہیں۔

Remove ads

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads