From Wikipedia, the free encyclopedia
دنیا میں قائم چند تعمیرات کو ان کی انفرادیت کے باعث ”دنیا کا آٹھواں عجوبہ“ قرار دیا جاتا ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل تعمیرات شامل ہیں :
بینیو رائس ٹیرس، فلپائن
فوجیوں کی مٹی سے بنی مورتیاں، ژیان، چین
کیتھرائن پیلس کا امبر روم، سینٹ پیٹرز برگ، روس
سینٹ لارنس کی خانقاہ، اسکورل، اسپین
ایاصوفیہ، قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) ترکی
پتھر تراش کر بنائے گئے گرجا گھر، لالیبیلا، ایتھوپیا
شگریا، سری لنکا
ہوسٹن ایسٹروڈوم، ہوسٹن، ٹیکساس، امریکا
گیٹ وے آرک، سینٹ لوئس، میسوری، امریکا
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، نیویارک، امریکا
جزائر نخیل، دبئی، متحدہ عرب امارات
سڈنی اوپیرا ہاؤس، سڈنی، آسٹریلیا
دریائے ٹیمز کی سیلابی رکاوٹیں، لندن، برطانیہ
ویسٹ بیڈن اسپرنگس ہوٹل، ویسٹ بیڈن، انڈیانا، امریکا
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.