From Wikipedia, the free encyclopedia
دراوڑی زبانیں دنیا کا ایک اہم خاندان زبان ہے۔ اس میں شامل زبانیں زیادہ تر جنوبی ہند میں بولی جاتی ہیں۔ اس خاندان کی قریباً 73 زبانیں[1] برصغیر کے دنیا کے بے شمار حصوں میں بولی جاتی ہے، خصوصاً جنوبی ہندوستان اور شمال مشرقی سری لنکا ـ پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے کچھ حصوں میں بھی اس خاندان کی زبانیں بولی جاتی ہیں ـ سمجھا جاتا ہے کہ یہ وادئ سندھ کی تہذیب میں دراوڑی زبان بولی جاتی تھی ـ ان لوگوں کو دراوڑ کہا جاتا ہے۔ـ
دراوڑی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | جنوبی ایشیاء ، زیادہ تر جنوبی ہند |
لسانی درجہ بندی: | دراوڑی |
سابقہ اصل-زبان: | پیش دراوڑی |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-2 / 5: | dra |
زبانوں کا یہ گروہ بھارت کے ایک اور اہم لسانی گروہ ہند یورپی (انڈو یورپین) زبانوں سے بالکل جدا ہے۔
دراوڑی زبانوں میں سے کچھ زبانیں درج ذیل ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.