دابق (انگریزی: Dabiq, Syria) سوریہ میں حلب کے شمال مشرق میں تقریباً 40 کلومیٹر (25 میل) کے فاصلے پر واقع ایک قصبہ ہے۔ انتظامی طور پر یہ محافظہ حلب کے اعزاز ضلع میں واقع ہے۔ اس کی وجہ شہرت اس مقام پر سلطنت عثمانیہ اور سلطنت مملوک کے درمیان ہونے والی جنگ مرج دابق ہے۔
دابق | |
---|---|
(عربی میں: دابق) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | سوریہ [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°32′14″N 37°16′05″E [2] |
بلندی | 462 میٹر [2] |
آبادی | |
کل آبادی | 3364 (2004) |
مزید معلومات | |
اوقات | 00 ، متناسق عالمی وقت+03:00 ، روشنیروز بچتی وقت |
سرکاری زبان | عربی |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 171011 |
درستی - ترمیم |
سوریہ میں واقع دابق اور ترکی میں واقع وادی اعماق کو آرمیگڈون کا مقام تصور کیا جاتا ہے۔ [3][4][5][6][7]
حوالہ جات
کتابیات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.