From Wikipedia, the free encyclopedia
آئی سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ 2009ء نواں عالمی کپ ٹورنامنٹ تھا جو آسٹریلیا میں 7 تا 22 مارچ 2009ء کو منعقد ہوا، یہ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا مقابلہ تھا۔
لوگو خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء | |
تاریخ | 7 مارچ – 22 مارچ |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | خواتین ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ |
میزبان | آسٹریلیا |
فاتح | انگلستان (3 بار) |
رنر اپ | نیوزی لینڈ |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 25 |
بہترین کھلاڑی | کلیئر ٹیلر |
کثیر رنز | کلیئر ٹیلر (324) |
کثیر وکٹیں | لورا مارش (16) |
ٹورنامنٹ میں شامل آٹھ ٹیموں میں پچھلے ٹورنامنٹ کی چھ ٹیمیں آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے اپنی کارکردگی کی بنا کر ٹورنامنٹ کے لیے خود بخود کوالیفائی کیا۔[1]=پاکستان اور جنوبی افریقا; خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر 200ء کھیل کر پہنچیں۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.