From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا حکیم الٰہی بخش مبارک پوری مشہور عالم دین، حضرت تھانوی کے شاگرد، بہترین طبیب اور جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور کے بانی تھے۔
ولادت وتعلیم حکیم الٰہی بخش مبارک پوری 1280ھ مطابق 1863ء میں محلہ پورہ دلہن مبارک پور کے ایک خوش حال علمی و دینی ماحول پیدا ہوئے، قرآن مجید اور فارسی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد حکیم عبد اللہ سے حاصل کی، مولانا عبد الرحمن محدث مبارک پوری سے حدیث کی بعض کتابیں پڑھیں، پھر کان پور گئے اور مدرسہ فیض عام میں داخلہ لیا، وہاں مولانا احمد حسن کان پوری، مولانا نور محمد پنجابی اور مولانا عبد الوہاب بہاری سے تعلیم حاصل کرکے 1377ھ مطابق 1899ء میں فراغت حاصل کی۔
مولانا حکیم الٰہی بخش مبارک پوری | |
---|---|
ذاتی | |
پیدائش | 1863 مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ |
وفات | 1937 مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنفی |
معتقدات | ماتریدی |
تحریک | دیوبندی مکتب فکر |
بنیادی دلچسپی | منطق، فلسفہ |
قابل ذکر کام | جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.