From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارکپور اعظم گڑھ ، بھارت میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔[1]
قیام | 1899 |
---|---|
بانی | مولانا حکیم الٰہی بخش مبارکپوری |
وائس چانسلر | مولانا مفتی محمد یاسر القاسمی |
مقام | اعظم گڑھ، ، بھارت |
ویب سائٹ | www.ehyaululoom.com |
اس مدرسہ کی بنیاد 1317ھ مطابق 1899ء میں مبارک پور قصبہ کے محلہ پورہ رانی میں مولانا حکیم الٰہی بخش مبارک پوری کے ہاتھوں ہوئی، اس وقت یہ ایک مکتب تھا، جو بعد میں چل کر ایک بڑا اسلامی مدرسہ بنا۔[2]
جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور نے اپنے قیام سے ہی قرآن وسنت اور علوم اسلامیہ کی عظیم خدمات انجام دی ہے، اس کی خدمات کا دائرہ ہندوستان سے نکل کر بیرون ملک تک پھیلا ہوا ہے، اس نے علما، فقہا، ادبا، محدثین، مفکرین، شعرا، مقررین اور واعظین کی کھیپ تیار کی ہے، جن کی خدمات پھیلی ہوئی ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.