Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
حدیبیہ وہ مقام جہاں صلح حدیبیہ ہوا
مکہ معظمہ سے 16کلو میٹر دور جانب مدینہ منورہ ایک میدان اور وہاں کے ایک درخت کا نام حدیبیہ ہے۔ یہاں ایک کنواں بھی حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔ 6ھ میں اس جگہ رسول پاک نے کفار مکہ سے ایک معاہدہ صلح کیا جو صلح حدیبیہ کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔ یہاں پر 1400 صحابہ نے بیعت کی جسے بیعت رضوان کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ جدہ سے اس کا فاصلہ تقریباً 48 کلومیٹر ہے آج کل اسے شُمیسی کہتے ہیں[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.