حاصل جمع (ریاضی)
From Wikipedia, the free encyclopedia
حاصلجمعی اعداد کے متوالیہ کو جمع کرنے کے عمل کو کہتے ہیں اور نتیجہ کو کُل یا حاصل جمع کہتے ہیں۔
مثلاً ایک سے سو تک اعداد کی حاصلجمعی کو یوں لکھا جا سکتا ہے:
اس کو یونانی حرف "Σ" (تلفظ: سِگما) کو استعمال کرتے ہوئے علامتاً یوں بھی لکھا جاتا ہے:
جہاں Σ کو حاصلجمعی عامل بولتے ہیں۔
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.