جنڈ، اٹک (انگریزی: Jand, Attock) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہے اورمرکزی دار الحکومت اسلام آباد سے 100 کلومیٹرکے فاصلے پ رہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب اورصوبہ خیبر پختونخوا کے درمیان سرحدکا کام کرتاہے۔

اجمالی معلومات ملک, پاکستان کی انتظامی تقسیم ...
بند کریں

یونین کونسل

تحصیل جنڈ 12 یونین کونسلوں پرمشتمل ہے

  • بسال مٹھال
  • چھب
  • جابا
  • جنڈ
  • کھنڈا
  • لنگر
  • مکھڈ
  • ناڑہ
  • پنڈسلطانی
  • سگھری
  • تراپ
  • ٹھٹہ، اٹک

تعلیمی ادارے

  • گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بسال اٹک تحصیل جنڈ
  • گورنمنٹ بوايز ڈگری کالج جنڈ
  • گورنمنٹ گرلزڈگری کالج جنڈ
  • انڈس کالج جنڈ [1]
  • پنجاب ڈگری کالج جنڈ

قبائل

یہاں پرمختلف قبائل کے لوگ آبادہیں جن میں سید،اعوان،خٹک،راجپوت اوربنگش سرفہرست ہیں-

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.