From Wikipedia, the free encyclopedia
جنسی ہراسانی سے مراد ملازمت یا رشتے داری یا کسی اور وجہ سے جس سے کہ کسی فرد کو دوسرے شخص پر بالادستی حاصل ہو، یوں ناجائز طور جنسی معاملوں میں پریشان کرے، تکلیف پہنچائے یا غیر رضاکارانہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کرے۔ حالانکہ جنسی ہراسانی کے واقعات دفاتر، اسکول، کالج، ہاسٹل، یتیم خانوں، بیواؤں کے لیے خصوصی رہائشوں، حتی کہ گھروں وغیرہ پر بھی سامنے آئے ہیں، مگر ہراسانی کے سب سے زیادہ معاملے کام کی جگہ پر دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان واقعات کی شکار کئی مرد اور خواتین ہو چکی ہیں اور آج بھی ہو رہی ہیں حالانکہ قوانین، عدالتی فیصلے اور خودان واقعات کے رونما ہونے سے روکنے کے لیے کئی ادارہ جاتی کوششیں کی گئی ہیں۔
جنسی ہراسانی حسب ذیل شکلیں لے سکتی ہے:
چونکہ جنسی ہراسانی کے معاملے کام کی جگہ اکثر دیکھنے میں آئے ہیں، اس لیے کمپنیاں حسب ذیل تدابیر ان کے سد باب کے طور پر دنیا بھر میں اپنا رہی ہیں:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.