From Wikipedia, the free encyclopedia
دانشکدہ یا کالج (انگریزی: College) ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تعلیم حاصل کی جا سکے۔ پاکستان میں بے شمار دانشگاہیں ہیں جہاں پر ہر مضمون کی تعلیم دی جاتی ہے۔
10+2+3 کے تعلیمی نظام میں دسویں جماعت کے بعد، اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی درس گاہ۔ +2 تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور +3 تعلیم کو ڈگری یا گریجویشن تعلیم کہتے ہیں۔
اور یہ دانش گاہیں، عام تعلیم، پیشہ ورانہ تعلیم، تکنیکی تعلیم وغیرہ شعبوں کے ہوتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.