خاندان خلجی کا پہلا بادشاہ۔ تخت نشینی کے وقت اس کی عمر ستر سال تھی۔ فطرتاً رحم دل تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے عہد میں بغاوتیں زور پکڑ گئیں۔ مغلوں نے بھی حملے کیے لیکن انھیں پسپا کر دیا گیا۔ کچھ مغل دہلی کے قریب ہی بس گئے اور اس جگہ کا نام مغلپورہ پڑ گیا۔ اس کے عہد کا سب سے مشہور واقعہ دیوگری پر حملہ ہے۔ اس نے اپنے بھتیجے علاؤ الدین خلجی کو، جو اس کا داماد بھی تھا۔ صوبہ اودھ میں کڑہ کا حاکم مقرر کیا تھا۔ علاؤ الدین نے دکن میں واقع دیوگری کی دولت کا حال سن رکھا تھا۔ اس نے 1294ء میں دیوگری کے راجا رام چندر پر حملہ کر دیا۔ راجا نے شکست کھائی اور بہت سا زر و مال اور ایلچ پور کا علاقہ علاؤ الدین کے حوالے کرنا پڑا۔ علاؤ الدین مال و دولت لے کر کڑہ لوٹ گیا۔ جب جلال الدین اپنے بھتیجے کی فتح کی خبر سن کر ملاقات کے لیے آیا تو علاؤ الدین نے اسے قتل کر دیا اور پھر اس کے تمام خاندان کا خاتمہ کر کے خود بادشاہ بن گیا۔

اجمالی معلومات جلال الدین خلجی, معلومات شخصیت ...
جلال الدین خلجی
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1220ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
افغانستان   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جولا‎ئی 1296ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کڑہ، اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن دہلی   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ملکہ جہاں   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلجی خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 جون 1290  – 19 جولا‎ئی 1296 
شمس الدین کیومرث  
علاء الدین خلجی  
بند کریں

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.